فرانس، نئے وزیراعظم کا اعلان صدر آج کرینگے

[post-views]
[post-views]

فرانسیسی صدرایمانویل میکرون نئے وزیراعظم کا اعلان آج  کریں گے، نئے وزیراعظم استعفیٰ دینے والے مائیکل بارنیئرکی جگہ عہدہ سنبھالیں گے۔

واضح رہے کہ فرانسیسی صدرمکرون  نے موجودہ وزیراعظم مائیکل بارنیئر کو نئی حکومت کی تقرری تک کام جاری رکھنے کا حکم دیا ہے۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

فرانسیسی وزیراعظم مائیکل بارنیئر کو عدم اعتماد کی تحریک کا سامنا تھا اور صدر میکرون سے ملاقات میں وزیراعظم نے استعفا پیش کردیا تھا۔

وزیراعظم بارنیئر کے اقلیتی اتحاد کا دور حکومت محض تین ماہ بعد ہی اپنے اختتام کو پہنچ گیا تھا جو فرانس کی تاریخ میں کسی بھی حکومت کا سب سے مختصر دورانیہ ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos