سعودی عرب امریکہ میں 600 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کر رہا ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

[post-views]
[post-views]

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ سعودی عرب امریکہ میں 600 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کر رہا ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  نے کہا کہ سعودی ولی عہد سے سرمایہ کاری ایک ٹریلین تک بڑھانے کی درخواست کروں گا، تیل کی قیمتوں میں کمی کرنا چاہتا ہوں۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

انہوں نے کہا کہ امریکہ کو ایک پروڈکشن سپر پاور بنانے جا رہے ہیں، امریکہ کے پاس دنیا کے کسی بھی ملک سے بڑی مقدار میں تیل اور گیس موجود ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ مقامی تیل استعمال کرنے سے توانائی کی لاگت میں کمی آئے گی، مقامی تیل کے استعمال کا اقدام امریکہ کو ایک پروڈکشن سپر پاور بنا دے گا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos