صدر آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج طلب کر لیا

[post-views]
[post-views]

صدر آصف علی زرداری نے وزیر اعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج طلب کر لیا۔

اسپیکر قومی اسمبلی کی زیر صدارت اجلاس میں حکومت زیر التواء بل قانون سازی کے لیے پیش کرے گی۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

مشترکہ اجلاس کے باعث سینیٹ کا اجلاس بھی ری شیڈول، آج صبح ساڑھے دس بجے کے بجائے دوپہر ڈھائی بجے ہوگا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos