امریکہ: تارکین وطن کوڈی پورٹ کرنے کاعمل شروع 

[post-views]
[post-views]

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم پرتارکین وطن کوڈی پورٹ کرنے کاعمل شروع کردیا گیا ہے۔

وائٹ ہائوس کے ترجمان کے مطابق بڑے پیمارے پرملک بدری کی مہم شروع کی جارہی ہے، امیگریشن ایجنٹس نے بغیردستاویزات 538 تارکین وطن کو ڈی پورٹ کیا ہے۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

یاد رہے کہ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے غیر قانونی تارکین وطن کو بے دخل کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔

بھارت اورامریکی انتظامیہ نے 18 ہزارغیرقانونی بھارتی تارکین وطن کی شناخت کی ہے،امریکا میں موجود بھارتی تارکین وطن کی تعداد اس سے کہیں زیادہ ہوسکتی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos