ایران کے ساتھ پُرامن جوہری معاہدے کو ترجیح دیں گے، ٹرمپ

[post-views]
[post-views]

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ پر امن تصدیق شدہ جوہری معاہدے کو ترجیح دیں گے۔ 

اپنے بیان میں ٹرمپ نے کہا کہ ایسا معاہدہ جو ایران کو پُرامن طور پر ترقی اور خوشحالی دے۔ 

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

امریکی صدر کا کہنا تھا کہ امریکا کا اسرائیل کے ساتھ مل کر ایران کو ٹکڑے کرنے کی اطلاعات مبالغہ آمیز ہیں۔ 

انہوں نے یہ بھی کہا کہ میں ایران کے ساتھ پُرامن جوہری امن معاہدے کو ترجیح دوں گا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos