ٹرمپ نےغزہ میں امریکی فوج بھیجنےکا وعدہ نہیں کیا، وائٹ ہاؤس

ڈونلڈ ٹرمپ نےغزہ میں امریکی فوج بھیجنے کا ابھی وعدہ نہیں کیا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پریس سیکریٹری کیرولین لیویٹ  کے مطابق ٹرمپ کے مشرق وسطیٰ سے متعلق حالیہ تبصرے کامطلب وہاں فوج بھیجنا نہیں ہے۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

پریس سیکریٹری کیرولین لیویٹ نے بتایا کہ ٹرمپ خطے میں امریکی شراکت داروں سے ڈیل کریں گے جس سے تنازع ختم ہوگا۔

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ اچھی ڈیل کرتے ہیں اورمذاکرات میں کسی چیز کوخارج ازامکان قرارنہیں دیا جاسکتا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos