Premium Content

عام انتخابات 2024 :ضلع نارووال کا سروے جاری

Print Friendly, PDF & Email

ریپبلک پالیسی نے 8 فروری 2024 کو منعقد ہونے والےعام انتخابات کے سلسلے میں ضلع نارووال کا سروے جاری کر دیا۔

ریپبلک پالیسی کے سروے کے مطابق ضلع نارووال میں پاپولر ووٹ کے مقابلے میں روایاتی ووٹرز کی تعداد زیادہ ہے۔  نارووال میں 60 فیصد ووٹرز  روایاتی ہیں جبکہ 40 فیصد پاپولر ووٹرز ہیں۔

سروے کے اعدادو شمار کے مطابق یہاں پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان مسلم لیگ نواز کے درمیان کانٹے کے مقابلے کا امکان ہے۔ تاہم پاپولر ووٹ میں پی ٹی آئی کو پی ایم ایل این پر برتری حاصل ہے۔  یہاں پر 48 فیصد پاپولر ووٹ پی ٹی آئی کے حق میں ہیں جبکہ 40 فیصد پاپولر ووٹرز پاکستان مسلم لیگ نواز کو سپورٹ کرتے ہیں۔

نارووال میں دیگر سیاسی جماعتوں اور امیدواروں کو 12 فیصد پاپولر ووٹ کی حمایت حاصل ہے۔

Watch details of the survey in the YouTube link and subscribe the channel for detailed political analysis

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos