ریپبلک پالیسی نے 8 فروری 2024 کو منعقد ہونے والے عام انتخابات کے حوالے سے ووٹرز کا رحجان جاننے کے لیے ضلع چنیوٹ کا سروے جاری کر دیا۔
سروے کے مطابق یہاں راویاتی ووٹ کی شرح پاپولر ووٹ کے مقابلے میں زیادہ ہے۔ چنیوٹ میں راویاتی ووٹ 60 فیصد ہے جبکہ 40 فیصد ووٹ پاپولر ہے۔
ریپبلک پالیسی کے سروے کے مطابق 46 فیصد پاپولر ووٹ پاکستان تحریک انصاف کا حامی ہے، 28 فیصد پاپولر ووٹ پاکستان مسلم لیگ نواز کے حق میں ہے جبکہ 26 فیصد دیگر سیاسی جماعتوں و امیدواروں کو سپورٹ کرتا ہے۔
Watch details of the survey in the YouTube link and subscribe the channel for detailed political analysis