عام انتخابات 2024: ریپبلک پالیسی نےڈیرہ غازی خان کاسروے جاری کر دیا

ریپبلک پالیسی نے 8 فروری 2024 کو منعقد ہونے والے عام انتخابات کے حوالے سے ڈیرہ غازی خان کا سروے جاری کر دیا۔

سروے کے مطابق ڈیرہ غازی خان میں 60 فیصد پاپولر ووٹ ہے جبکہ 40 فیصد راویاتی ووٹ ہے۔

ریپبلک پالیسی کے سروے کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کو ڈیرہ غازی خان میں 61فیصد پالولر ووٹ کی حمایت حاصل ہے۔ ڈیرہ غازی خان میں دیگر سیاسی جماعتوں اور امیدواروں کو 22 فیصد پاپولر ووٹ کی حمایت حاصل ہے جبکہ صرف17 فیصد پاپولر ووٹ پاکستان مسلم لیگ نواز کو سپورٹ کرتے ہیں۔

Watch details of the survey in the YouTube link and subscribe the channel for detailed political analysis

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos