ریپبلک پالیسی نے 8 فروری 2024 کو منعقد ہونے والے عام انتخابات کے حوالے سےملتان کا سروے جاری کر دیا۔
سروے کے مطابق ملتان میں 55 فیصد پاپولر ووٹ ہے جبکہ 45 فیصد راویاتی ووٹ ہے۔
ریپبلک پالیسی کے سروے کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کو ملتان میں 55فیصد پالولر ووٹ کی حمایت حاصل ہے۔ پاکستان مسلم لیگ نواز دوسرے نمبر پر ہے، پی ایم ایل این کو 21فیصد پاپولر ووٹ کی حمایت حاصل ہے، تیسرا نمبر پاکستان پیپلز پارٹی کا ہے ، پی پی پی کو 13 فیصد پاپولر ووٹ کی حمایت حاصل ہے جبکہ دیگر سیاسی جماعتوں اور امیدواروں کو 11 فیصد پاپولر ووٹ کی حمایت حاصل ہے۔
Watch details of the survey in the YouTube link and subscribe the channel for detailed political analysis