ریپبلک پالیسی نے 8 فروری 2024 کو منعقد ہونے والے عام انتخابات کے حوالے سےضلع مظفرگڑھ کا سروے جاری کر دیا۔
سروے کے مطابق مظفرگڑھ میں 55 فیصد پاپولر ووٹ ہے جبکہ 45 فیصد راویاتی ووٹ ہے۔
ریپبلک پالیسی کے سروے کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کو مظفر گڑھ میں 54فیصد پالولر ووٹ کی حمایت حاصل ہے۔ ضلع مظفر گڑھ میں دیگر سیاسی جماعتوں اور امیدواروں کو 30 فیصد پاپولر ووٹ کی حمایت حاصل ہے جبکہ صرف 16 فیصد پاپولر ووٹ پاکستان مسلم لیگ نواز کو سپورٹ کرتے ہیں۔
Watch details of the survey in the YouTube link and subscribe the channel for detailed political analysis