ریپبلک پالیسی نے 8 فروری 2024 کو منعقد ہونے والے عام انتخابات کے حوالے سے ضلع اوکاڑہ کا سروے جاری کر دیا۔
سروے کے مطابق ضلع اوکاڑہ میں پاپولر ووٹ کی تعداد راویاتی ووٹ کے مقابلے میں کم ہے۔ اوکاڑہ میں 40 فیصد ووٹ پاپولر ہے جبکہ 60 فیصد ووٹ راویاتی ہے۔
ریپبلک پالیسی کے سروے کے مطابق پالولر ووٹ میں 44 فیصد پاکستان تحریک انصاف کو سپورٹ کرتے ہیں۔ ضلع اوکاڑہ میں 35 فیصد پاپولر ووٹ پاکستان مسلم لیگ نواز کی حمایت میں ہیں۔ اوکاڑہ میں دیگر سیاسی جماعتوں اور امیدواروں کو بھی کافی حمایت حاصل ہے، پاپولر ووٹ میں 31 فیصد عوام دیگر سیاسی جماعتوں اور امیدواروں کو سپورٹ کرتے ہیں۔
Watch details of the survey in the YouTube link and subscribe the channel for detailed political analysis