عام انتخابات 2024: ریپبلک پالیسی نےشیخوپورہ کاسروے جاری کر دیا

[post-views]

[post-views]

ریپبلک پالیسی نے 8 فروری 2024 کو منعقد ہونے والے عام انتخابات کے حوالے سے ضلع شیخوپورہ کا سروے جاری کر دیا۔

سروے کے مطابق ضلع شیخوپورہ  میں55 فیصدپاپولر  ہیں جبکہ 45 فیصد ووٹ راویاتی ہیں۔

پاکستان تحریک انصاف پاپولر ووٹ کے تناسب سے شیخوپورہ میں مقبول سیاسی جماعت ہے کیونکہ پاپولر ووٹ کا 56 فیصد پی ٹی آئی کو سپورٹ کرتا  ہے۔ دوسرا نمبر پاکستان مسلم لیگ نواز کا آتا ہے، پی ایم ایل این کو 28 فیصد پاپولر ووٹ کی حمایت حاصل ہے جبکہ دیگر سیاسی جماعتوں اور امیدواروں کو 16 فیصد پاپولر ووٹ کی حمایت حاصل ہے۔

Watch details of the survey in the YouTube link and subscribe the channel for detailed political analysis

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos