Premium Content

افغان سرحدی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ سے 6 پاکستانی شہید

Print Friendly, PDF & Email

بلوچستان کے علاقے چمن میں شہری آبادی پر افغان بارڈر فورسز کی بلا اشتعال اور اندھا دھند فائرنگ سے 6  پاکستانی شہری شہید ہوگئے۔  آئی ایس پی آر کے مطابق سترہ افراد زخمی بھی ہوئے۔

Read More: https://republicpolicy.com/pakistan-to-work-with-afghan-govt-to-address-terrorist-outfits-challenge-foreign-minister/

پاکستانی فورسز  نے افغان بارڈر فورسز کی  جارحیت کا بھر پور جواب دیا ، لیکن علاقے میں معصوم شہریوں کو نشانہ بنانے سے گریز کیا۔

Read More: https://republicpolicy.com/hina-rabbani-khar-afghan-fm-hold-political-talks-bilateral-issues/

پاکستان نے صورتحال کی سنگینی کو اجاگر کرنے کے لیے کابل میں افغان حکام سے بھی رابطہ کیا ہے اور مستقبل میں اس طرح کے کسی بھی واقعے کو روکنے کے لیے سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos