امریکہ، حکومتی شٹ ڈاؤن سے بچنے کیلئے اخراجات بل ایوان نمائندگان میں مسترد

امریکا میں حکومتی شٹ ڈاؤن سے بچنے کے لئے بل ایوان نمائندگان میں مسترد ہوگیا۔

اخراجات بل مسترد ہونے پر امریکا میں ہفتے کوشٹ ڈاؤن ہوجائے گا، 174 ارکان کی حمایت، 8 ری پبلکن سمیت 235 ارکان نے بل کی مخالفت کی۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

اخراجات بل کی منظوری کے لیے دوتہائی اکثریت درکار تھی، بل میں جنوری2027 تک امریکی قرضے کی حد معطل کرنے سمیت کئی تجاویز شامل تھیں۔

امریکی حکومت کے قرضے سے پریشان ری پبلکن ارکان نے بل کی مخالفت میں ووٹ دیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos