Premium Content

امریکی صدارتی انتخابات کیلئے قبل از وقت ووٹنگ شروع

Print Friendly, PDF & Email

امریکا میں 5 نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات کیلئے ٹیکساس سمیت مزید 9 ریاستوں میں قبل ازوقت ووٹنگ شروع ہو گئی۔

ٹیکساس کے علاوہ جن دیگر ریاستوں میں ارلی ووٹنگ کا آغاز ہوا ہے ان میں فلوریڈا، جنوبی کیرولائنا، الاسکا، آرکنسا، کولوراڈو، کنی ٹی کٹ، ایڈاہو، اور شمالی ڈکوٹا شامل ہیں۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

ان ریاستوں میں اکثر پولنگ اسٹیشنوں پر ووٹرز کی قطاریں ہیں جو قبل از وقت ووٹ ڈال کر اپنے من پسند امیدوار کو کامیاب بنانا چاہتے ہیں۔

صدارتی انتخابات میں ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹ حریف کاملا ہیرس کے درمیان کانٹے کا مقابلے کا امکان ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos