امریکی صدر جوبائیڈن کا اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا اعلان

[post-views]
[post-views]

امریکی صدر جوبائیڈن نے اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا اعلان کردیا۔

امریکی صدرجوبائیڈن نے کہا ہے کہ  اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان سرحدی مستقل جنگ بندی پر اتفاق ہوگیا ہے جوجنگ بندی آج مقامی وقت کے مطابق صبح 4 بجے سے نافذ ہوگی۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

 امریکی صدرکا کہنا ہے کہ  جنگ بندی کا معاہدہ خوش آئند ہے، اس معاہدے کا مقصد دشمنی کا مستقل خاتمہ ہے، اگلے 60 دنوں میں لبنانی فوج اپنی سرزمین کا کنٹرول سنبھال لے گی۔

انہوں نے کہا کہ کہ اسرائیل اور حزب اللہ نے جنگ بندی کی تجویز مان لی ہے، معاہدے کو دشمنی کے مستقل خاتمے کیلئے ڈیزائن کیا گیا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos