عوام کیلئے خوشخبری پیٹرول کی قیمت میں عارضی کمی

وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کردی۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے اور نئی قیمت 267 روپے فی لیٹر ہوگی۔ یہ بھی پڑھیں: https://republicpolicy.com/baharat-ny-russai-sy-sasta-petrol-kharidny-ka-tamam-pechla/ ان کا کہنا تھا کہ ڈیزل … Continue reading عوام کیلئے خوشخبری پیٹرول کی قیمت میں عارضی کمی