Premium Content

Add

بلاگ تلاش کریں۔

مشورہ

عوام کیلئے خوشخبری پیٹرول کی قیمت میں عارضی کمی

Print Friendly, PDF & Email

وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کردی۔

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے اور نئی قیمت 267 روپے فی لیٹر ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں: https://republicpolicy.com/baharat-ny-russai-sy-sasta-petrol-kharidny-ka-tamam-pechla/

ان کا کہنا تھا کہ ڈیزل کی قیمتیں برقرار رہیں گی، اس کے علاوہ مٹی کے تیل کی قیمت میں فی لیٹر 15 روپے کمی کی جارہی ہے اور مٹی کے تیل کی نئی قیمت 187 روپے 73 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

AD-1