بیلا روس کے صدر کا 25 نومبر کو پاکستان کا دورہ

[post-views]
[post-views]

 ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بیلا روس کے صدر الیگزینڈر لوکا شین کو 25 تا 27 نومبر پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے۔

ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا کہ بیلا روس کے صدر پاکستان کا  دورہ وزیر اعظم شہباز شریف کی دعوت پر کر رہے ہیں۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

دورہ کے موقع پر صدر لوکاشین کو وزیراعظم شہباز شریف سے تفصیلی بات چیت کریں گے، ملاقات میں مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کے امور پر تبادلہ خیال ہوگا۔

دورے کے موقع پر کئی معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط بھی کئے جائیں گے، بیلاروس کے صدر کا دورہ مضبوط اور بڑھتی ہوئی دوطرفہ شراکت داری کی عکاسی کرتا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos