حماس کا اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی مؤخر کر نے کا اعلان

حماس نے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی مؤخر کر نے کا اعلان کیا ہے۔

ترجمان حماس کا کہنا ہے کہ اسرائیل جنگ بندی میں سنجیدہ نہیں،دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کہتے ہیں غزہ منصوبے کے تحت فلسطینیوں کو غزہ واپس آنے کا حق حاصل نہیں ہو گا۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

فلسطینیوں کو غزہ کی نسبت کہیں بہتر رہائش مل جائے گی ،میں فلسطینیوں کیلئے ایک مستقل جگہ بنانے کی بات کر رہا ہوں ،فلسطینیوں کو واپس بھی آنا ہو تو کئی سال لگ جائیں گے کیونکہ غزہ ابھی رہنے کے قابل نہیں۔

غزہ کے 20لاکھ سے زائد فلسطینیوں کیلئے خوبصورت رہائشی علاقے بنائیں گے ،اردن اور مصر کے ساتھ معاہدہ کر کے فلسطینیوں کو وہاں بسانے کا منصوبہ بنا سکتے ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos