کاملا ہیرس سے ہار گیا تو دوبارہ الیکشن نہیں لڑوں گا، ٹرمپ

[post-views]
[post-views]

امریکی ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ نومبر میں صدارتی الیکشن ہارنے کی صورت میں وہ دوبارہ الیکشن نہیں لڑیں گے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اگر وہ ڈیموکریٹ امیدوار کاملا ہیرس سے ہار گئے تو یہ ان کے آخری انتخابات ہوں گے تاہم امید ہے کہ میں ڈیموکریٹ امیدوار کے مقابلے میں کامیاب ہو جاؤں گا۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

واضح رہے ڈونلڈ ٹرمپ اپنی پارٹی کی جانب سے مسلسل تیسری مرتبہ صدارتی انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں اور ممکنہ طور پر یہ ان کے آخری انتخابات ہوں گے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos