برطانوی فوج کے سربراہ کا عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ

اعلیٰ ترین افسر کی جانب سے تنقید کےبعد برطانوی فوج کے سربراہ نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا۔

برطانوی فوج کے سربراہ  جنرل سر پیٹرک سینڈرز چیف آف اسٹاف کے عہدے پر فائز ہیں۔

 چیف آف آرمڈ فورسز ایڈمرل سرٹونی  نے سر پیٹرک سینڈرز پرتنقید کرتےہوئے کہا تھا کہ جو کام وہ کرتے ہیں، اسے توکوئی نیول افسر بھی کرلے گا۔

Don’t forget to Subscribe our channel & Press Bell Icon.

جنرل سر پیٹرک سینڈرز بری فوج کی تعداد میں غیرمعمولی کمی پر ناراض تھے اور انہوں نے خریدے جانے والے جنگی سامان کو بھی دقیانوسی قراردیا تھا۔

برطانوی فوج کے سربراہ جنرل سر پیٹرک سینڈرز نے گزشتہ سال جون میں عہدہ سنبھالا تھا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos