Premium Content

پاکستان کا ہارٹ اٹیک سے اموات میں دنیا میں 30 واں نمبر

Print Friendly, PDF & Email

پاکستان دل کی تکالیف سے اموات میں دنیا میں 30 ویں نمبر پر آگیاہے۔

عالمی ادارہ صحت کے مطابق پاکستان میں 29 فیصد اموات دل کی بیماریوں کے باعث ہورہی ہیں جبکہ ملک بھر میں سالانہ چار لاکھ افراد دل کی بیماریوں کے باعث موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

ساٹھ برس تک کی عمر کے ہر چار میں سے ایک شخص دل کی شریانوں کی کمزوری میں مبتلا ہے۔طبی ماہرین کے مطابق 30 سال سے کم عمر افراد کوزیادہ خطرات لاحق ہیں، احتیاط لازمی ہے۔

تمباکو نوشی، مرغن غذائیں، موٹاپا، ہائی بلڈپریشرامراض قلب کی بڑی وجہ ہیں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ 66 سال کی عمر کے مرد اور 70 سال کی عمر تک کی خواتین میں ہارٹ اٹیک کے زیادہ امکانات ہوتے ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos