پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی آج شوکت خانم ہسپتال سے مکمل پریس کانفرنس

ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ منگل سے ہمارا حقیقی آزادی مارچ وزیرآباد جہاں مجھے، ہمارے 11 اور لوگوں کو گولیاں لگی، جہاں معظم شہید ہوا، ادھر سے دوبارہ شروع ہوگا۔ ہمارا مارچ 10 سے 14 دنوں میں پنڈی پہنچے گا، پھر میں خود پنڈی سے مارچ لیڈ کروں گا۔ عمران خان

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos