Premium Content

ایران ٹرمپ کو قتل کرنا نہیں چاہتا، امریکی میڈیا کا دعوی

Print Friendly, PDF & Email

ایران نے نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل نہ کرنے کا واضح اعلان کیا ہے۔

 امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے واضح کیا ہے کہ وہ ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کرنا نہیں چاہتا۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

 امریکی میڈیا نے اپنے دعوے میں یہ بھی کہا کہ ایران نے گزشہ ماہ جو بائیڈن انتظامیہ کو اس حوالے سے خط بھی لکھا تھا۔

 میڈیا رپورٹس کے مطابق خط میں ایران نے کہا تھا کہ وہ ٹرمپ کے قتل کی سازش نہیں کرے گا۔

میڈیا رپورٹس میں مزید بتایا گیا کہ جو بائیڈن انتظامیہ نے ایران کو  خبردار کیا تھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے قتل کی ایرانی کوشش جنگ تصور ہوگی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos