جنگ بندی معاہدہ:حماس کا آج 3 اسرائیلی یرغمالی رہا کرنے کا اعلان

حماس اورفلسطینی اسلامی جہاد آج3 اسرائیلی یرغمالی رہا کریں گے۔

اسرائیل جنگ بندی معاہدہ کے تحت 369فلسطینی قیدی رہاکرے گا،مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی آبادکاروں کے حملے میں16 فلسطینی زخمی ہو گئے۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

میونخ میں ترک وزیرخارجہ کی امریکی ہم منصب سے ملاقات ،غزہ صورتحال پرگفتگو کی، مصری اور فرانسیسی وزرائے خارجہ کی ملاقات، غزہ سے فلسطینیوں کی بے دخلی مسترد کردی۔

اردنی وزیرخارجہ  نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کوبے دخل کئے بغیرغزہ کی تعمیرنومصری پلان کے تحت ہوگی، مصری پلان کی حمایت عرب ممالک کریں گے۔

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے کہا ہے کہ امید ہے جنگ بندی کے دوسرے مرحلے پرمذاکرات اسی ہفتے شروع ہوں گے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos