لاہور میں 513 ہائبرڈ/ الیکٹرک بسیں چلانے کی منظوری

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی زیر صدارت پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کا 19واں اجلاس: لاہور میں 513 ہائبرڈ/ الیکٹرک بسیں چلانے کی اصولی منظوری۔ وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی کا لاہور فیڈر روٹ کے لئے مزید بسیں لانے کا پراجیکٹ تیار کرنے کا حکم۔ سپیڈوفیڈربس سروس کی لاہور سے شیخوپورہ اور مریدکے تک توسیع کی … Continue reading لاہور میں 513 ہائبرڈ/ الیکٹرک بسیں چلانے کی منظوری