Premium Content

مدارس بل، وزیراعظم نے مولانا فضل الرحمان کو ملاقات کیلئے مدعو کرلیا

Print Friendly, PDF & Email

وزیراعظم شہباز شریف کا جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے رابطہ کیا اورانہیں ملاقات کے لئے بلا لیا۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے مولانا فضل الرحمان کو آج ملاقات کیلئے مدعو کرلیا، مولانا فضل الرحمان آج  سہ پہر 3 بجے وزیراعظم سے ملاقات کریں گے۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

سربراہ جے یوآئی اتحاد تن ظیمات مدارس کا مؤقف وزیراعظم کے سامنے رکھیں گے، وزیراعظم کے رابطے کے بعد مولانا فضل الرحمان نےمفتی تقی عثمانی سے رابطہ کیا۔ مفتی تقی عثمانی سے آج کی ملاقات سے متعلق مشاورت کی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos