Premium Content

مریم اورنگزیب نے عمران خان کو سیاسی دہشت گرد قرار دے دیا

Print Friendly, PDF & Email

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم  عمران خان کو سیاسی دہشت گرد قرار دے دیا۔

Read More: https://republicpolicy.com/marriyum-aurangzeb-criticizes-ik-for-politicizing-firing-incident/

مریم اورنگزیب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ جو الزام نواز شریف اور شہباز شریف پر لگایا اُن سب کا مجرم عمران خان خود نکلا،جب نواز شریف مہنگائی کم کر رہا تھا،روزگار لا رہا تھا ، سی پیک لا رہا تھا ، اس وقت عمران خان امپائر کی انگلی کا انتظار کر رہا تھا۔

Read More: https://republicpolicy.com/information-minister-marriyum-aurangzeb-criticized-imran-khan/

انہوں نے کہا کہ نواز شریف نے ہزاروں کلو میٹر موٹر ویز بنائیں ، عمران خان اپنی بنائی ہوئی ایک کلومیٹر سڑک دکھا دے۔

مریم اورنگزیب کا مزید کہنا تھا کہ بشریٰ بی بی کہتی ہیں کہ خان صاحب کی کچھ گھڑیاں ہیں ، بیچ دیں ، بشریٰ بی بی! یہ خان صاحب کی نہیں توشہ خانے کی گھڑیاں تھیں جو آپ نے بیچ دیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos