منی مووی میکرز ،گھر کو فلمی سیٹ بنانے والی ایپ

لندن: فون کی سہولیات پیش کرنے والی برطانوی کمپنی ای ای نے ’مِنی مووی میکرز‘ کے نام سے ایک سہولت فراہم کی ہے جس کی بدولت نوعمر افراد اپنے گھر میں رہتے ہوئے ویڈیو میں تھری ڈی اجسام، ڈائنوسار، خلائی جہازاور دیگر متحرک کردار شامل کرسکتےہیں۔ درحقیقت میں یہ ایک اےآر ٹول ہے ہے جو کسی … Continue reading منی مووی میکرز ،گھر کو فلمی سیٹ بنانے والی ایپ