Premium Content

ملک بھر میں قائداعظم کی 146 برسی آج عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائےگی

Print Friendly, PDF & Email

بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کا 146واں یوم پیدائش آج (اتوار) کو اس عہد کی تجدید کے ساتھ منایا جا رہا ہے کہ اُن کے رہنما اصولوں  اتحاد، ایمان اور نظم و ضبط کو برقرار رکھیں گے۔

مزید پڑھیں: https://republicpolicy.com/unity-faith-discipline-jinnah-message-on-25th-december/

اس دن کا مرکزی پروگرام کراچی میں مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب کی صورت میں ہو گا جس میں پاک فوج کا چاق و چوبند دستہ گارڈز کے فرائض سنبھالے گا۔

مزار قائد پر قائد اور تحریک پاکستان کے دیگر رہنماؤں کے لیے فاتحہ خوانی اور قرآن خوانی بھی کی جائے گی۔

بابائے قوم کے نظریات بالخصوص قانون کی حکمرانی، آئین کی بالادستی اور جمہوریت کی بالادستی کے حوالے سے آج خصوصی تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں: https://republicpolicy.com/democracy-in-pakistan-needs-a-four-years-parliamentary-term/

سرکاری اور نجی شعبے قائداعظم کے پیغامات اور وژن کو اجاگر کرنے کے لیے سیمینارز، کانفرنسز، مقابلوں اور مباحثے کے پروگراموں سمیت مختلف تقاریب کا انعقاد کریں گے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos