Premium Content

وزیر اعظم کی زیرصدارت نیشنل ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

Print Friendly, PDF & Email

نیشنل ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کا پیر کو موخر ہونے والا اجلاس آج وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا۔

اجلاس میں دہشت گردی کے خلاف اقدامات پر بریفنگ دی جائے گی۔

اجلاس میں آرمی چیف، ڈی جی آئی ایس آئی وزرائے اعلیٰ اور وفاقی وزراء شرکت کریں گے۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

اپیکس کمیٹی اجلاس میں دیگر انٹیلی جنس اداروں کے سربراہان بھی شرکت کریں گے۔

اجلاس میں انسدادِ دہشت گردی کے قومی ایکشن پلان پر عمل درآمد کی صورتِ حال سمیت صوبوں اور وفاق کے درمیان کوآرڈی نیشن بہتر بنانے اور انٹیلی جنس معلومات کی مؤثر شیئرنگ پر بھی غور کیا جائے گا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos