Premium Content

پاک افغان بارڈر پرکسٹم کی کارروائی، ایک لاکھ سے زائد ڈالرز اور پاکستانی کرنسی برآمد

Print Friendly, PDF & Email

چمن میں پاک افغان بارڈر پر کسٹم نے کارروائی کرکے ایک لاکھ سے زائد ڈالرز اور پاکستانی کرنسی برآمد کرلی۔

Read More: https://republicpolicy.com/stop-dollar-wheat-urea-smuggling-to-afghanistan/

ترجمان کسٹم نے بتایا کہ ملزمان سے ایک لاکھ سےزائد ڈالرز اور پاکستانی کرنسی برآمد کی گئی ہے اور یہ کرنسی افغانستان سے پاکستان منتقل کی جارہی تھی۔ترجمان کسٹم کے مطابق کارروائی میں ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos