Premium Content

پاکستان کا غزہ کے لوگوں کے لیے انسانی امداد لے کر طیارہ مصر پہنچ گیا

Print Friendly, PDF & Email

پاکستان کی جانب سے غزہ کے مصیبت زدہ عوام کے لیے عطیہ کردہ 100ٹن امدادی سامان لے کر ایک خصوصی طیارہ آج مصر پہنچ گیا۔

طیارہ پاکستان کی انسانی امداد کی چھٹی قسط جس میں موسم سرما میں خیمے، ترپال اور کمبل شامل تھے مصر کے العریش بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اترا ہے۔

امدادی سامان پاکستان کے اعلیٰ سفارتی حکام نے غزہ پہنچانے کے لیے وصول کیا۔

یہ جاری حمایت غزہ کے لوگوں کی فوری انسانی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے پاکستان کے مسلسل عزم کی نشاندہی کرتی ہے۔

Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos