Premium Content

پاکستان نے اماراتی بینکوں کو قرضہ لوٹا دیا، زرمبادلہ کے ذخائر 4.5 ارب ڈالر رہ گئے

Print Friendly, PDF & Email

پاکستان نے متحدہ عرب امارات کے بینکوں کو قرضہ لوٹا دیا جس کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر مزید کم ہوگئے۔

ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.2 ارب ڈالر کی مزید کمی کے بعد 4.5 ارب ڈالر رہ گئے۔

مزید پڑھیں: https://republicpolicy.com/state-bank-k-zare-mubadla-k-zakhair-8-saal-ki-kam/

ذرائع کا کہنا ہے کہ زرمبادلہ کے ذخائر ایک ماہ کی درآمدات سے بھی کم ہیں۔

ذرائع نے بتایا کہ ایمرٹس بینک کو 60 کروڑ ڈالرز  اور دبئی اسلامک کو 42 کروڑ ڈالر کا قرضہ واپس کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں: https://republicpolicy.com/pakistan-ko-agly-hafty-1-arab-dollars-sy/

ذرائع کے مطابق پاکستان کو جنیوا کانفرنس میں غیرملکی امداد کا سہارا درکار ہے، جنیوا کانفرنس میں1.5 ارب ڈالر کی فراہمی کی کوششیں کی جائیں گی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos