پنشن اصلاحات پر جلد قانون سازی ضروری، وزیر خزانہ

[post-views]
[post-views]

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پنشن ایک بم کی شکل اختیار کر چکی ہے ، پنشن اصلاحات پر جلد قانون سازی لائیں گے۔

سینیٹ میں وقفہ سوالات کے دوران محمد اورنگزیب نے کہا کہ زراعت فنانس کو بڑھانا ہے، لائیو اسٹاک اور ڈیری کی بھی فنانس نگ کی ضرورت ہے۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ ہماری گزشتہ سال بچت زراعت کے شعبے سے ہوئی جس کی گروتھ 6 فیصد تھی، ٹیکسٹائل کے علاوہ دیگر شعبوں میں برآمدات بڑھانا پڑیں گی، برآمدات بڑھانے پر کام کر رہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ جو ادارے نقصان میں جا رہے ہیں وہاں سے اربوں روپے کی بچت ہو سکتی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos