پھٹی ایڑھیوں کو نظرانداز مت کریں

پھٹی ایڑھیوں کا سُن کر موسم سرما اور خشکی کا خیال ذہن میں آتا ہے ، ہم یہی سمجھتے ہیں کہ ایڑھیاں پھٹنے کا تعلق تو سردیوں سے ہے، لیکن ایسا قطعاً نہیں کیونکہ بہت سے لوگ ایسے ہیں جن کی ایڑھیاں سخت گرمی میں بھی پھٹی رہتی ہیں۔ ایک غلط فہمی یہ بھی ہوتی … Continue reading پھٹی ایڑھیوں کو نظرانداز مت کریں