وزیراعظم شہباز شریف کا پی آئی اے سے پابندی اٹھائے جانے کا خیرمقدم

[post-views]
[post-views]

وزیراعظم شہباز شریف نے پی آئی اے کی پروازوں سے پابندی اٹھائے جانے کا خیرمقدم کیا ہے۔ 

وزیراعظم نے وزیر دفاع خواجہ آصف، وزارت ہوا بازی، سی اے اے حکام اور پی آئی اے انتظامیہ کو مبارکباد دی ہے۔ 

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

انھوں نے کہا پابندی اٹھنے سے پی آئی اے کی ساکھ مستحکم ہوگی اور اسے مالی طور پر بھی فائدہ ہوگا۔ یہ پاکستان کی کامیاب پالیسیوں کا مظہر ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف کا مزید کہنا تھا کہ یورپ میں رہنے والے پاکستانیوں کیلئے ہوائی سفر میں آسانی پیدا ہوگی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos