Premium Content

وزیراعظم شہبازشریف اور صدر زداری کا معذور افراد کےعالمی دن پر پیغام

Print Friendly, PDF & Email

صدرمملکت آصف علی زداری اوروزیراعظم شہبازشریف کا معذورافراد کے آج عالمی دن پر پیغام دیا ہے۔

صدر مملکت آصف علی زداری نے کہا ہے کہ  آج کا دن خصوصی افراد اوران کے خاندانوں کی استقامت کااعتراف ہے، زندگی کے تمام شعبوں میں خصوصی افراد کی مکمل شرکت یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں۔

حکومت نے خصوصی افراد کوبااختیاربنانے اوران کی فلاح کیلئے اہم اقدامات کئے ہیں، آئی سی ٹی خصوصی افراد کے حقوق کے ایکٹ 2020 کا نفاذ ایک تاریخی کامیابی ہے۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

دوسری جانب وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ حکومت معذورافرادکوبااختیاربنانے کیلئے  جامع پالیسیوں پرکام کررہی ہے،  یہ اقدامات سماجی رکاوٹوں کودورکرنے میں مددگارثابت ہوں گے۔

معذورافراد کیلئے دوستانہ قوانین کا نفاذ اس وژن میں مرکزی حیثیت رکھتا ہے، معذورافراد کی مدد کیلئے انتھک محنت کرنے والوں کے تعاون کوسراہتے ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos