Premium Content

وزیر اعظم شہباز شریف دو روزہ دورہ پر ریاض پہنچ گئے

Print Friendly, PDF & Email

وزیر اعظم شہباز شریف سعودی عرب کے دو روزہ دورہ پر ریاض پہنچ گئے، ریاض کے نائب گورنر شہزادہ محمد بن عبدالرحمان بن عبد العزیز نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔ 

اس موقع پر پاکستان کے سعودی عرب میں سفیر احمد فاروق، پاکستانی اور سعودی اعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

وزیراطلاعات عطاء اللہ تارڑ اور وزیر اعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی بھی وزیر اعظم کے ہمراہ ہیں۔ 

وزیر اعظم ون واٹر سربراہی اجلاس میں شرکت اور خطاب کریں گے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos