پی ٹی آئی کو قانون پر عمل کرنا ہوگا

تحریر: محمد نبیل اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف نے پاور شو کیا جس میں بڑی تعداد میں کارکن شامل ہوئے۔ شہر کی انتظامیہ نے قانون کے تحت پارٹی کو شام چار بجے سے سات بجے تک جلسے کی اجازت دی تھی۔ لیکن پی ٹی آئی اس پر عملدرآمد کرنے میں ناکام رہی۔ بہت سے … Continue reading پی ٹی آئی کو قانون پر عمل کرنا ہوگا