رینجرز نےسابق وزیراعظم عمران خان کو گرفتار کرلیا

[post-views]
[post-views]

اسلام آباد: رینجرز نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو گرفتار کرلیا۔

قومی احتساب بیورو (نیب) نے عمران خان کو القادر ٹرسٹ کیس میں گرفتار کیا ہے، ذرائع کے مطابق نیب حکام کے پاس عمران خان کی گرفتاری کے وارنٹ موجود تھے۔

ریپبلک پالیسی اردو انگریزی میگزین خریدنے کیلئے کلک کریں۔

عمران خان کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں احاطہ عدالت سے گرفتار کیا ہے، وہ آج  عسکری اداروں کے خلاف بیان بازی پر ضمانت کیس میں پیشی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچے تھے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos