ریپبلک پالیسی نے آئندہ عام انتخابات کے لیے جہلم کا سروے جاری کر دیا

[post-views]

[post-views]

عام انتخابات 2024 کے لیے ووٹرز کے رحجان کو جانچنے کے لیے ریپبلک پالیسی نےضلع جہلم کا سروے جاری کر دیا۔

سروے کے مطابق ضلع جہلم میں 50 فیصد ووٹرز روایاتی سوچ رکھتے ہیں جبکہ 50 فیصد ووٹرز پاپولر سوچ کے حامل ہیں۔

ریپبلک پالیسی کے سروے کے مطابق 56 فیصد عوام پاکستان تحریک انصاف کو سپورٹ کرتی ہے ،28 فیصد لوگ پاکستان مسلم لیگ نواز   کے حامی ہیں جبکہ 16 فیصد عوام  دیگر سیاسی جماعتوں و امیدواران کو سپورٹ کرتی ہے۔

Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos