ریپبلک پالیسی نے ضلع اٹک میں آئندہ عام انتخابات 2024 کے لیے ووٹرز کے رویے کا سروے جاری کر دیا

[post-views]
[post-views]

ریپبلک پالیسی نے 8 فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات کے حوالے سے ضلع اٹک کا ایک سروے جاری کیاہے۔

اس سروے کے مطابق، اٹک کے ووٹروں میں 50 فیصد پاپولر ووٹرز ہیں اور 50 فیصد روایاتی ووٹرز ہیں۔

سروے کے مطابق پاکستان تحریک انصاف 61 فیصد عوامی حمایت کے ساتھ  ضلع اٹک میں پہلے نمبر پر ہے، پاکستان مسلم لیگ نواز 26 فیصد کے ساتھ دوسرے نمبر پر جبکہ دیگرسیاسی جماعتوں و امیدواروں کو 13 فیصد سپورٹ حاصل ہے۔

Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos