Premium Content

روس کا یوکرین پر حملہ، 12 ہلاک، 7 زخمی

Print Friendly, PDF & Email

روس نے یوکرین کے زاپوریژیا ریجن میں حملہ کیا ہے، حملے میں 12 یوکرینی ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔

حملے کے باعث کئی عمارتوں اور گاڑیوں میں آگ لگ گئی۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

زاپوریژیا ریجن کے ملٹری ایڈمنسٹریٹر نے کہا ہے کہ متاثرہ علاقے میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ 

روسی حکام نے حملے سے متعلق کوئی ردعمل نہیں دیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos