صدر ٹرمپ چینی ایپ ڈیپ سیک کو امریکا کیلیے بڑا خطرہ سمجھتے ہیں، ترجمان وائٹ ہاؤس

ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیویٹ نے کہا ہے کہ امریکی صدرٹرمپ چین کی ایپ ڈیپ سیک کو خطرہ سمجھتے ہیں۔

ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیویٹ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ڈیپ سیک سے امریکی قومی سلامتی کو لاحق خطرات کا جائزہ لے رہے ہیں۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

انہوں نے کہا کہ چینی ڈیپ سیک امریکی اے آئی انڈسٹری کیلئے خطرے کی گھنٹی ہے، صدرنے مہنگائی سے نمٹنے کے اقدامات کئے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ حکومت مصنوعی ذہانت کے شعبے پرامریکی اجارہ داری برقرار رکھنے کے آپشنز پرغور کر رہے ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos