وزیر اعظم شہباز شریف کاآج جنرل اسمبلی سے خطاب

[post-views]
[post-views]

وزیر اعظم شہباز شریف آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 79 ویں اجلاس سے خطاب کریں گے۔

وزیر اعظم شہباز شریف اپنے خطاب میں علاقائی اور عالمی امور پر پاکستان کا مؤقف پیش کریں گے۔

وہ فلسطین، لبنان اور کشمیر کے مظلوم عوام کا مقدمہ دنیا کے سامنے رکھیں گے۔ اسلامو فوبیا اور موسمیاتی تبدیلیوں کا معاملہ بھی اٹھایا جائے گا۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

شہباز شریف متعدد بین الاقوامی اور علاقائی مسائل پر پاکستان کے نقطہ نظر کو اجاگر کریں گے۔

وزیر اعظم عالمی امن، سلامتی اور خوشحالی کو فروغ دینے میں اقوام متحدہ کے کردار کی حمایت کریں گے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos