Premium Content

اسپیکر پنجاب اسمبلی کا صدر کو خط، گورنر کو تبدیل کیا جائے

Print Friendly, PDF & Email

لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے گورنر کی تبدیلی کے لیے صدر مملکت کو خط لکھ دیا۔

مزید پڑھیں: https://republicpolicy.com/assamblian-tehleel-ki-tarikh-ka-elan-20-december/

پاکستان تحریک انصاف کے ذرائع نے اسپیکر کی جانب سے صدر مملکت کو ارسال کیے گئے خط کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ خط میں گورنر بلیغ الرحمان کی جانب سے غیر آئینی اقدام کی نشاندہی کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں: https://republicpolicy.com/governor-punjab-ch-pervaiz-elahi-ko-etamad-ka/

ذرائع کے مطابق اسپیکر نے صدر مملکت سے گورنر پنجاب کو تبدیل کرنے کی درخواست بھی کی اور استدعا کی کہ گورنر صدر کا نمائندہ ہے اسے آئین شکنی پر مبنی اقدامات سے روکا جائے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos