Premium Content

سٹارلنک کو لائسنس جاری کرنے کا فیصلہ

Print Friendly, PDF & Email

پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے سٹارلنک کو لائسنس جاری کرنے کا  فیصلہ کرلیا۔

پاکستان میں ہائی سپیڈ سیٹ لائٹ انٹرنیٹ کی سہولت جلد ملنے کی امکانات روشن ہوگئے، پی ٹی اے نے سٹارلنک کو لائسنس جاری کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا۔

پی ٹی اے حکام کے مطابق سٹارلنک کا لائسنس تیارہے صرف سکیورٹی کلیئرنس باقی ہے، سکیورٹی کلیئرنس ملتے ہی سٹارلنک کو لائسنس جاری کردیا جائے گا، سٹارلنک کو پاکستان میں سروس کی فراہمی کیلئے سپارکو سے کمرشل معاہدہ کرنا پڑے گا۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

پی ٹی اے کے مطابق سٹارلنک کو سپارکو سے کمرشل معاہدہ بھی پی ٹی اے میں جمع کرانا پڑے گا ، پاکستان میں سٹارلنک کی سروس ایک سال سے کم عرصہ کے دوران شروع ہوجائے گی، سیٹ لائٹ انٹرنیٹ سے ملک بھر میں ہر شہری کو انٹرنیٹ کی سہولت مل سکے گی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos